آئینی ترامیم اور قانون سازی واضح طور پر قرآن، سنت اور حدیث کے منافی ہیں۔

ہمارے حکمران نہ صرف قرآن و سنت سے ناآشنا ہیں بلکہ پاکستان کے آئین اور قانون کے تقاضوں کو بھی پورا نہیں کر رہے۔ حالیہ دنوں میں کی گئی آئینی ترامیم اور قانون سازی واضح طور پر قرآن، سنت اور حدیث کے منافی ہیں۔ https://twitter.com/x/status/2000912306054816241 ​