کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پمپ والی گلی گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں والد، بیٹا اور ایک چھوٹا بچہ شامل ہیں۔ایڈھی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ایڈھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر …