کوئٹہ کے شہری زر اور زور کی سیاست مسترد کر چکے ہیں، ایچ ڈی پی کی کامیابی یقینی ہے: عبدالخالق ہزارہ

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی (ایچ ڈی پی) کے قائدین نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ہزارہ قوم کے نمائندگی کے حقوق زر اور زور کی بنیاد پر چھیننے والوں کو یہ خوش فہمی تھی کہ وہ عوام کو اپنی حقیقی جمہوری جماعتوں سے بد ظن کر کے سیاسی عمل کا خاتمہ …