تاجکستان کے سفیرشریف زادہ یوسف توئر کی وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات، تاجکستان کا 75 رکنی ثقافتی طائفہ پاکستان کا 8 روزہ دورہ کرے گا،ملاقات میں گفتگو