پنجگور: بینک ڈکیتی انتظامیہ کے منہ پر طمانچہ، قاتلوں کو 24 گھنٹے میں گرفتار نہ کیا گیا تو عوامی ردعمل آئے گا: شہری ایکشن کمیٹی

پنجگور ( ڈیلی قدرت )آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی پنجگور کے ترجمان نے ضلع میں بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ، اغوا اور چوری ڈکیتی کی وارداتوں پر سخت تشویش اور شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ دو روز قبل سی ٹی ڈی اہلکار کے اغوا اور بعد ازاں شہادت جبکہ آج پنجگور …