کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان میں ہیڈ ماسٹرز کی آسامیوں کے لیے کامیاب امیدواروں کے نام تاحکمِ ثانی شائع نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ہیڈ ماسٹرز تقرریوں سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت کی۔ …