پاکستان نے برکس میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان برکس میں شامل ہوکر مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنا چاہتا ہے