کوئٹہ ( ڈیلی قدرت ) کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں کوئٹہ شہر کے ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے مرکزی علاقوں میں رکشوں کیلئے ڈیجیٹلائزڈ اسٹیکرز کا نظام متعارف کرایا جائے گا اور مخصوص اسٹاپس مقرر کیے …