میرے بے گناہ بھائی کو شہید کیا گیا، منفی قوتوں کے سامنے نہیں جھکوں گا: رحمت صالح بلوچ
کوئٹہ ( ڈیلی قدرت ) نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ نے پوائنٹ آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بے گناہ بھائی کو شہید کیا گیا، اور وہ کسی منفی قوت کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج کی موجودہ صورتحال میں لگی ہوئی …