کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )کوئٹہ میں کسٹمز انفورسمنٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چوبیس کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ کارروائی مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی۔کسٹمز حکام کے مطابق ضبط شدہ سامان میں اسکمڈ ملک پاوڈر، آٹو اسپیئر پارٹس، …