ویڈیو: یونیورسٹی ایسکلیٹر کی اسپیڈ اچانک بڑھ گئی، طلباء کی جان پر بن آئی

بنگلادیش میں یونیورسٹی کے ایسکلیٹر کی اسپیڈ اچانک بڑھنے پر طلبا کی جان پر بن آئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈھاکا کی یونیورسٹی طلبا نے جیسے ہی ایسکلیٹر پر قدم رکھا تو یہ ان کے کیے خوفناک لمحے میں بدل گیا جس کی وجہ سے طلبا خوفزدہ ہوگئے۔ ویڈیو میں دیکھا […]