اوتھل ( ڈیلی قدرت )جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان کو ہٹانے والے ہی ہٹائیں گے اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں رب راضی تو جگ راضی باقی جو وزیراعلی کو تبدیل کریں گے یہ سوال بھی ان سے ہی بہتر بنتا …