گوادر کے پانی پر توجہ ہے، ڈیسیلینیشن پلانٹ ہی مکمل حل ہے، مائنز ایکٹ پر اپوزیشن سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کو سپیکر کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی کے زیر صدارت شروع ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت کی مکمل توجہ گوادر کے پانی پر ہے پہلے روز سے گوادر کے پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کام …