بلدیاتی انتخابات میں عوام بھرپور شرکت کریں، دھاندلی کی کوشش ناکام بنائینگے: سید شراف آغا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچایاجائے گا، 28 دسمبر کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں عوام اپنا ووٹ بھرپور انداز میں کاسٹ کریں۔ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے نامز د امیدوار عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کرینگے، جن وارڈزمیں پارٹی کے امیدوار نہیں وہاں پر تحریک تحفظ آئین پاکستان …