سریاب نیشنلزم کا گڑھ ہے، نیشنل پارٹی عوام کو مایوس نہیں کرے گی: کبیر محمد شہی

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت ) نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کیچی بیگ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر محمد شہی نے کہا کہ سریاب روز اول سے بلوچ نیشنلزم کا گڑھ رہا ہے۔ تقریب میں ممتاز قبائلی شخصیت مرحوم ملک یار محمد شاہوانی کے فرزند ملک شہر یار شاہوانی نے …