اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل اور اب الٹی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق بھی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ اور چاروں کنسورشیم کے آفیشل کی سی ای او …