چاکلیٹ صحت کے لیے فائدہ مند، وہ 7 حقائق جو شاید آپ نہیں جانتے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چاکلیٹ کو برسوں سے دانتوں، وزن اور جِلد کے مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا رہا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ سائنسی تحقیق آہستہ آہستہ ایک مختلف کہانی بیان کر رہی ہے، حقیقت یہ ہے کہ خاص طور پر ڈارک چاکلیٹ صحت کے لیے نقصان دہ نہیں بلکہ کئی حوالوں سے …