انڈے کھانے کیلئے محفوظ ہیں یا نہیں، ابالنے سے قبل کیسے معلوم کیا جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انڈے بظاہر تازہ اور خراب دونوں حالتوں میں باہر سے ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں، اس لیے استعمال کرنے سے قبل ان کی جانچ بہت ضروری ہے۔ غذائیت سے بھرپور اور روزمرہ خوراک کا اہم حصہ انڈے خراب یا آلودہ ہونے کی صورت میں صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے …