ملتان : نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذیشان حبیب کے اغوا کی کوشش ناکام ہوگئی، اغواء کار اہل خانہ کو ڈرا دھمکا کر چلے گئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں 4 گاڑیوں میں سوار 15 مسلح افراد نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذیشان حبیب کو […]