کراچی پولیس نے جرمنی پلٹ نوجوان کو اغوا کرلیا، رہائی کیلیے 2 کروڑ کا مطالبہ

شہری کے اغوا کا الزام، مجسٹریٹ کا سچل تھانے پر چھاپہ، 4 روز قبل چھینی گئی گاڑی تھانے کے باہر سے برآمد