کے پی کے فواد خان نے بوائز انڈر 15میں ٹاپ سیڈ پنجاب کے عامر عدنان کو ہرا کر جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے فواد خان نے بوائز انڈر15میں ٹاپ سیڈ پنجاب کے عامر عدنان کو اپ سیٹ کرتے ہوئے چوتھی میکڈونلڈ نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن … Continue reading جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، فواد خان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی →