کراچی، نالے میں گرنے سے بزرگ شخص جاں بحق

بزرگ کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے