بھارتی وزیراعلیٰ کی گھٹیا حرکت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید ردعمل

نیویارک : ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی گھٹیا حرکت کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عورت کی عزت اور شناخت پر حملہ قرار دے دیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے خاتون کا نقاب ہٹا کر […]