کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق

کراچی : بلال کالونی عالم پرائڈ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہونے والا سیاسی جماعت کا کارکن اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ حاجی شہزاد کے نام […]