شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند

قومی شاہراہ پر شدید دھند چھائی ہوئی ہے اور حد نگاہ 0 سے 100 میٹر تک ریکارڈ کی گئی ہے