لندن : برطانیہ میں بے روزگاری کی شرح میں ہوشربا اضافہ سامنے آیا ہے جو 5.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے، یہ گزشتہ چار برسوں کی بلند ترین سطح ہے۔ قومی ادارۂ شماریات (او این ایس) کی رپورٹ کے مطابق یہ اعداد و شمار اکتوبر تک کے تین ماہ کے ہیں جو گزشتہ ماہ پیش […]