چائے بنانے اور پینے کا صحیح طریقہ کیا ہے، ماہر غذائیت نے راز کی بات بتا دی

دنیا بھر میں معمول ہے کہ بیشتر لوگ اپنی صبح کا آغاز چائے کے کپ سے کرتے ہیں، چائے محض ایک مشروب ہی نہیں ہے بلکہ کیفین کی وجہ سے خوشگوار اثرات بھی رکھتی ہے۔ گزشتہ روز عالمی سطح پر چائے کا دن منایا گیا، اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر […]