کراچی کے 4 سہیلیوں نے خدمت کی اعلیٰ اور قابل تقلید مثال قائم کردی

مخلوق خدا کی بے لوث خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے اور جو لوگ اس مقصد کو لے کر نیک بیتی کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں تو کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔ ایسی ہی مثال شہر قائد کی ان چار سہیلیوں کی ہے جنہوں نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اس علم کو […]