پولیس کا تحریک انصاف کے دھرنے پر آپریشن جاری، پولیس نے لاٹھی چارج اور واٹر کینن کی مدد سے دھرنے کے شرکاء کو پیچھے دھکیل دیا https://twitter.com/x/status/2001037288281923819 پولیس نے آڈیالہ کے باہر دھرنا کے مقام کو کلیئر کر دیا، احتجاج میں شریک کارکنان کو پولیس نے حراست میں لینا شروع کر دیا پولیس کا دھرنا شرکاء کو منتشر کرنے کے لیے آپریشن شروع، واٹر کینن سے شرکاء پر پانی پھینکا جارہا ہے https://twitter.com/x/status/2001035358679830931 علیمہ خان واٹر کینن کی زد میں آ گئیں پانی میں کیمیکل ڈالا ہوا ہے اتنی زور سے چُب رہا ہے،... Read more