ٹرمپ انتظامیہ کی نئی سفری پابندیاں، مزید 20 ممالک کے شہری امریکا داخلے سے محروم

سفری پابندیوں کی زد میں آنے والے ممالک کی مجموعی تعداد بڑھ کر 35 ہو گئی ہے