سافٹ ڈرنکس زندگی کی بڑی خوشی سے محروم کرسکتے ہیں، ماہرینِ صحت کا انتباہ

امریکی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ روزانہ سافٹ ڈرنکس (سوڈے کے میٹھے مشروبات) کا استعمال مردوں اور خواتین دونوں میں بانجھ پن کے خطرات میں نمایاں اضافہ کرسکتا ہے۔ طبی جریدے ایپیڈیمیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ طرزِ زندگی اور خوراک انسانی صحت پر گہرے اثرات […]