صدر آصف علی زرداری کا بھوٹان کے قومی دن پر مبارک باد کا پیغام

پاکستان سارک کی بحالی اور خطے میں مؤثر علاقائی تعاون کے لیے بھوٹان کے تعاون کا خواہاں ہے، صدر مملکت