مصدق ملک نے پیپلزپارٹی کو راہ گیر کہہ دیا، ندیم افضل چن مائنڈ کرگئے

https://twitter.com/x/status/2000974508245795050 مصدق ملک نے پیپلزپارٹی کو راہگیر قرار دیا جس کا ندیم افضل چن برا منا گئے مصدق ملک نے فوراً معافی مانگ لی ۔۔۔ "پی ٹی آئی اور ن لیگ کی لڑائی کی وجہ سے تقسیم ہورہی ہے"- ندیم افضل چن۔۔ "آپ تو راہ گیر ہیں ناں"۔ مصدق ملک۔۔ "آپ ہمیں جو مرضی کہہ لیں، بھکاری کہہ لیں، راہ گیر کہہ لیں اور کیا طعنہ دینا چاہتے ہیں؟"- ندیم افضل چن۔۔ "میں نے آپ کو بھائی بھی کہا تھا، آپ راہ گیر تک لے گئے، میں معافی مانگ کر اپنے الفاظ واپس لے لیتا ہوں"- مصدق ملک ​