اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل، 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ اسی طرح انہوں نے کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ …