میسی نہ رونالڈو! فیفا بہترین کھلاڑی 2025 کا ایوارڈ کس مسلم فٹبالر نے حاصل کیا؟

کراچی (17 دسمبر 2025): فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے 2025 کے بہترین کھلاڑی کا اعلان کر دیا یہ اعزاز ایک مسلم فٹبالر نے حاصل کیا۔ ورلڈ چیمپئن کپتان ارجٹینا کے لیونل میسی اور پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر رونالڈو کا شمار دنیا کے دو سب سے بہترین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ ان […]