صارفین کے لیے خوش خبری؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے صارفین کے لیے خوش خبری ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے دائر کی گئی درخواست منظور ہونے کی صورت میں نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 72 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ اس …