ممبئی (اوصاف نیوز)سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کو بالی ووڈ کے مقبول ترین جوڑوں میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے اور دونوں اسٹارز اپنی بے باک گفتگو کے لیے بھی جانے جاتے ہیں کیونکہ وہ جب بھی میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہیں تو ان کے بیانات شہ سرخی بن جاتے ہیں، […]