سوناکشی سنہا کے ساتھ ایئرپورٹ پر کیا ہوا؟ شدید برہم

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے 6 گھنٹے فلائٹ لیٹ ہونے پر بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، تاہم انہوں نے بعد میں اپنی پوسٹ حذف کردی۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 38 سالہ سوناکشی سنہا نے منگل کے دن اپنی سوشل میڈیا […]