لندن(17 دسمبر 2025): برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے افغانستان کا سفر نہ کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دیں۔ افغان طالبان رجیم کی سر پرستی میں دہشت گردی، افغان طالبان رجیم محض خطے کے لیے نہیں بلکہ عالمی امن کے لیے بھی خطرہ ہیں، برطانوی دفترِ خارجہ نے افغانستان کی بدترین سیکیورٹی صورتحال […]