جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت، ہائیکورٹ کا حکمنامہ چیلنج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق ہائی کورٹ کا حکم نامہ چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم نامہ آئینی عدالت میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ قبل …