کشمیر بھارت کا نہیں، دہشت گردی بند کرو، پاکستان کا دو ٹوک جواب

نیویارک(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا۔ یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی نمائندے کے بیان پر سخت ردعمل دیتے …