نیویارک(17 دسمبر 2025): اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے بھارت کو کرارا جواب دیا ہے۔ پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی مندوب کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا انہوں نے کہا جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔ پاکستانی قونصلر گل نے کہا کہ بھارت خود […]