کراچی میں یخ بستہ ہواؤں سے موسم سرد، بارش کا کتنا امکان؟

کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں شمال مغربی (بلوچستان) سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں سے موسم مزید سرد ہوگیا، ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 15 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوائیں کراچی کے شمال میں مغربی سلسلے کے اثرات کے سبب چل رہی ہیں، آج فضاوں پر معمولی دھند …