تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کا کیس؛ عملدرآمد رپورٹس جمع، فیصلہ کن اقدامات کی ہدایت

محض میٹنگز بلانا کافی نہیں بلکہ ان پر عمل درآمد بھی نظر آنا چاہیے، جسٹس راجا انعام امین منہاس کے ریمارکس