ملتان(اوصاف نیوز)زکریا یونیورسٹی میں معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے متعدد شعبہ جات کی خودمختاری ختم، مختلف ڈیپارٹمنٹس میں انضمام کا فیصلہ تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی نے شدید معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے اہم انتظامی فیصلے کرتے ہوئے متعدد تعلیمی شعبہ جات کی خودمختاری ختم کر کے انہیں دیگر شعبوں کے ساتھ منسلک […]