قرضے بڑھ گئے،معیشت کمزور لیکن ترجیح: پی ٹی آئی غدار ہے،غریدہ

"حکومت کی صورتحال یہ ہے کہ پی ٹی آئی غدار ہے، قرضے بڑھ گئے لیکن پی ٹی آئی غدار ہے۔۔ اپوزیشن کی صورتحال یہ ہے کہ معیشت کمزور ہورہی ہے مگر ان کی ترجیح قیدی نمبر 804 ہے۔موجودہ دور حکومت میں ہزاروں ارب روپے قرضے کا اضافہ ہوگیا۔۔ قرضوں جتنا قرضوں میں اضافہ ہوا ہے ایک عام پاکستانی کو اتنے اربوں قرضوں میں اضافے کے زیرو بھی نہیں آتے ہوں گے۔ایک عام پاکستانی پر لاکھوں روپے کا قرضہ چڑھ چکا ہے جو ٹیکس بھی ادا کرتا ہے لیکن حکومت کی ترجیحات میں معیشت شامل نہیں۔ جتنی بھی حکومتی پریس کانفرنسز... ​ Read more