سڈنی(17 دسمبر 2025): آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈائی بیچ پر حملے میں ملوث گرفتار حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات پر فرد جرم عائد کی […]