برطانیہ میں ڈاکٹروں نے حکومت کی نئی پیشکش مسترد کر دی، اسپتالوں پر سپر فلو کا دباؤ تشویش ناک

لندن (17 دسمبر 2025): برطانیہ میں ڈاکٹروں نے حکومت کی نئی پیشکش مسترد کر دی، اسپتالوں پر سپر فلو کے تشویش ناک دباؤ کے باوجود ڈاکٹر ہڑتال کرنے جا رہے ہیں۔ برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 5 روزہ ہڑتال کا آغاز آج صبح 7 بجے سے ہوگا، ڈاکٹرز کی اکثریت نے ہڑتال […]