زمان ٹاؤن میں بزرگ شہری نالے میں گر کر جاں بحق، ہولناک ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی (17 دسمبر 2025): شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر4، زمان ٹاؤن میں ایک بزرگ شہری نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ کھلے گٹر اور نالوں میں بچوں کے گرنے کے واقعات کے ساتھ ساتھ اب بزرگ شہری بھی کراچی کے نہایت غیر محفوظ نالہ سسٹم کے ہاتھوں جان سے محروم ہونے لگے […]