سڈنی حملہ، آسٹریلوی وزیراعظم کا بڑا انکشاف

آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سڈنی حملے کو روکنے کی ناکامی کے محرکات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سڈنی حملے کی تحقیقات جاری ہیں، انٹیلی جنس اور پولیس کے اندرحقیقی مسائل موجود تھے۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا کہ حملہ آوروں کو […]